Home
Home

پاکستان میں 2024 کے لیے محفوظ ترین آن لائن گیمبلنگ سائٹس

اس حقیقت کے باوجود کہ پاکستان میں گیمبلنگ یا قمار بازی غیر قانونی ہے اور اس پر سزا، جرمانہ یا بیک وقت دونوں کا اطلاق ہو سکتا ہے، انٹرنیٹ پر آن لائن گیمبلنگ کا بڑھتا ہوا رجحان انتہائی حیران کن ہے۔ کئی ممالک کی بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹس پاکستانی صارفین کے لیے اپنی سروسز فراہم کرتی ہیں البتہ اکثر دھوکے باز افراد ان سائٹس کا استعمال کرتے ہوئے بڑی ہوشیاری سے ذاتی معلومات کی چوری اور فراڈ کی سرگرمیوں میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

ہمیشہ یاد رکھیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہوئے بالعموم اور گیمبلنگ سائٹس پاکستان میں استعمال کرتے ہوئے بالخصوص کسی مستند، قانونی اور قابلِ اعتبار سائٹ کا ہی انتخاب کریں۔ آگے چل کر ہم ان بہترین گیمبلنگ سائٹس کی فہرست شیئر کرینگے جن کا استعمال آن لائن گیمبلنگ کے لیے محفوظ بھی ہے اور قانونی بھی۔

پاکستان میں ٹاپ 7 بہترین اسکیم-فری گیمبلنگ سائٹس 2024
گیمبلنگ سائٹ ریٹنگ ڈپازٹ بونس بہترین برائے رقم کی ادائیگی کے ذرائع محفوظ لِنک شرائط و ضوابط
4.9/5,0 500% جمع بونس
  • کسینو
  • لائیو گیمز
  • ای-اسپورٹس
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.8/5,0 449,796 PKR+ 150 مفت گھماؤ
  • کسینو
  • لائیو کسینو
  • ویڈیو پوکر
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.7/5,0 300,000 PKR
  • پوکر
  • بِنگو
  • لائیو ٹورنامنٹس
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.5/5,0 120€
  • سلاٹس
  • ویڈیو پوکر
  • اسپورٹس بیٹنگ
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.4/5,0 250 مفت اسپنز
  • لائیو گیمز
  • بلیک جیک
  • سلاٹس
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.3/5,0 1,050,000 PKR+ 220 مفت گھماؤ
  • رولیٹ
  • سلاٹس
  • بنگو
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.3/5,0 45,000 PKR
  • رولیٹ
  • بِنگو
  • ای-اسپورٹس
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں
4.3/5,0 450,107 PKR + 150 مفت گھماؤ
  • رولیٹ
  • لائیو کسینو
  • ای-اسپورٹس
یہاں کھیلیں مکمل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں

اس ٹیبل میں آپ بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹس، ریٹنگ اور ڈپازٹ بونس کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں، رقم کی ادائیگی کے ذرائع اور سائٹس وزٹ کرنے کے لیے محفوظ لِنک بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

بہترین گیمبلنگ سائٹس کا انتخاب کیسے کیا جائے؟

کسی ویب سائٹ کے بارے میں اچھی یا بری رائے قائم کرنے سے قبل ہمارے پاس ایک معیار یا پیمانہ ہونا چاہیے۔ اگر ویب سائٹ ایک محفوظ گیمبلنگ سائٹ ہے، ایک قانونی گیمبلنگ سائٹ ہے اور ایک قابلِ بھروسہ گیمبلنگ سائٹ ہے تو ٹھیک ورنہ کسی صُورت بھی اسے اچھا تصوّر نہیں کیا جا سکتا۔

ایسی ویب سائٹ کو ہم ایک بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹ کہہ سکتے ہیں جہاں آپ کی ذاتی معلومات محفوظ ہوں اور جو قانونی طور پر مجاز ویب سائٹ ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹ پر رقم کے لین دین کے محفوظ ذرائع کا موجود ہونا بھی لازمی ہے۔

جو ویب سائٹس اس معیار پر پوری نہ اترتی ہوں ان کا انتخاب ہرگز نہ کریں۔ انٹرنیٹ پر ایسی ویب سائٹس کی بھرمار ہے جو آپ کو سبز باغ دکھاتی ہیں اور دعویٰ کرتی ہیں کہ چند گھنٹوں میں آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ ان میں سے اکثر سائٹس دھوکہ دہی اور معلومات کی چوری کے مقاصد سے بنائی جاتی ہیں۔

اچھی کسینو سائٹ کی جانچ کے لیے 7 معیار
  • فراڈ کے خلاف تحفّظگیمبلنگ کے اصول و قواعد سب کے لیے یکساں ہونے چاہئیں۔ اچھی ویب سائٹ پر ایسا حفاظتی نظام موجود ہوتا ہے کہ دھوکے باز افراد یا فراڈ کسینو سائٹس خود ان قواعد کو اپنے فائدے کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔
  • تیز اور محفوظ ڈپازٹ اور ودڈرال جس ویب سائٹ پر ادائیگی یعنی رقم جمع کروانے یعنی ڈپازٹ اور رقم نکلوانے یعنی ودڈرال کا سسٹم جس قدر تیز اور محفوظ ہو گا وہ اسی قدر اچھی تصوّر کی جائے گی۔
  • فری کسٹمر سپورٹویب سائٹ خواہ کتنی ہی یوزر فرینڈلی کیوں نہ ہو، صارفین کو اکثر و بیشتر ویب سائٹ انتظامیہ یا اس کے نمائندوں سے اپنے مسائل کے حل کے لیے رابطہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ ایک اچھی کسینو سائٹ پر فری کسٹمر سپورٹ تک آسان رسائی کا ہونا ضروری ہے۔
  • منصفانہ شرائط کے ساتھ کسینو بونس کسینو سائٹس پر انتہائی پُر کشش آ بونس آفر کیے جاتے ہیں البتہ ان کے لیے مقرر کردہ شرائط ایسی ہونی چاہئیں کہ صارفین اس بونس کا فائدہ بھی اُٹھا سکیں۔
  • کثیر اور متنوّع گیمز کا انتخاب اچھی کسینو سائٹس اپنے صارفین کے لیے کسینو گیمز کا ایک وسیع انتخاب فراہم کرتی ہیں تا کہ ہر صارف اپنی پسند کے مطابق گیم کا انتخاب کر سکے۔
  • کمپیوٹر اور تمام موبائل ڈیوائسز کے لیے اچھا سافٹ ویئر اچھی کسینو سائٹ آپ کے PC اور ہر طرح کے موبائل فونز کے لیے ایسا سافٹ ویئر فراہم کرتی ہے جو گیمبلنگ کی اقسام کھیلنے کے دوران سروس کی بلا تعطّل فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔
  • ذمہ دارانہ گیمبلنگ ایک اچھی کسینو سائٹ اپنے صارفین کو آگاہی فراہم کرنے اور خطرات کو کم کرنے کے ذریعے ذمہ دارانہ گیمبلنگ کے مواقع فراہم کرتی ہے۔

بیان کردہ معیار کسی بھی کسینو ویب سائٹ کو پرکھنے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ کسی ایک معیار پر پورا نہ اترنے والی ویب سائٹ کا مطلب ہے کہ ہم بہترین سائٹس استعمال کرنے کہ بجائے سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ جو گیمبلنگ سائٹ ان تمام پر پورا اترتی ہو اسے ہم بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹ کہہ سکتے ہیں۔

بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹس کی اقسام

ذیل میں چند بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ ان گیمبلنگ سائٹس پر آپ کو گیمز کی کئی آپشنز ملتی ہیں۔ گیمز کی ورائٹی کے لیے آپ کو ویب سائٹس کے مختلف سیکشن دیکھنے ہوں گے۔ کچھ کسینو گیمبلنگ سائٹس آن لائن دنیا میں اسپورٹس بیٹنگ کے لیے مشہور ہیں۔ گیمبلنگ اور بیٹنگ کی تمام تر ضروریات سے ہم آہنگ یہ ویب سائٹس قابلِ بھروسہ اور معروف ویب سائٹس ہیں۔

انٹرنیٹ پر موجود سب سے پرانے، امریکہ کے سب سے پہلے لائسنس یافتہ آن لائن کسینوز، پانچ سو سے زائد گیمز، پروموشنز، انعامات، بونس، کریڈٹس اور جیت کے مواقعوں سے بھرپور کسینوز بھی اس فہرست میں شامل ہیں جنھیں آپ اپنے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا موبائل ڈیوائس سے بھی آپریٹ کر سکتے ہیں۔

یہ کسینوز بہترین آن لائن کسینوز میں سے ہیں جو متعلقہ اتھارٹیزسے لائسنس یافتہ ہیں اور ان کے حفاظتی انتظامات اور سروس بہترین عالمی معیار کے مطابق ہیں۔قدیم روایات ہوں، گلیمر ہو یا ایکسائٹمنٹ، ہم نے آن لائن کسینوز تجویز کرتے ہوئے سب چیزوں کا خیال رکھا ہے۔ فراڈ سے پاک اور انتہائی محفوظ ڈپازٹنگ سسٹم کے ساتھ یہ گیمبلنگ سائٹس یقیناً آپ کو پسند آئیں گی۔

آن لائن کسینوز

آن لائن کسینوز میں آپ کو مختلف قسم کی گیمبلنگ گیمز کھیلنے کو ملتی ہیں۔ گیمبلنگ گیمز میں بلیک جیک ایک کسینو بینکنگ گیم قابلِ ذکر ہے۔ اسے تاش کے پتّوں سے کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں کھلاڑیوں کا مقابلہ ایک دوسرے سے نہیں ہوتا بلکہ اس میں تاش کے پتّوں کا تقابلی جائزہ لیا جاتا ہے اور ہر کھلاڑی ڈیلر کے مقابلے میں کھیل رہا ہوتا ہے۔

رولیٹ گیم گیمبلنگ گیمز کی سب سے آسان اور مشہور قسم ہے۔ اس میں ایک گول وہیل گھوم رہا ہوتا ہے اور اس کے اردگرد ڈبوں میں نمبر لکھے ہوتے ہیں۔ بال کو چلتے ہوئے وہیل میں پھینکا جاتا ہے اور محفوظ آن لائن کسینو سائٹس کے کھلاڑی بیٹ (شرط) لگاتے ہیں کہ بال کون سے نمبر والے ڈبّے میں جا کر گرے گی۔

تین پتّی سے تو اکثر پاکستانی اور انڈین کسینو پلیئرز واقف ہیں۔ اسے انگریزی میں تھری کارڈ بریگ یا فلیش بھی کہتے ہیں۔ آن لائن گیمبلنگ گیمز میں آپ اس کھیل سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

مندرجہ بالا ٹیبل میں آپ آن لائن کسینو گیمز کی تفصیلی فہرست دیکھ سکتے ہیں جس میں دیا جانے والا بونس اور ویب سائت کا لِنک اور لوگو فراہم کیا گیا ہے۔ ان میں سے اپنی پسندیدہ گیم کا انتخاب کریں اور دلچسپ گیمز سے لطف اندوز ہوں۔

اسپورٹس بیٹنگ

پاکستان میں اسپورٹس بیٹنگ کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے البتہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ پاکستان میں اسپورٹس گیمبلنگ سختی سے منع ہے۔ ایسی صورت میں بیٹنگ سائٹس کے ذریعے آن لائن اسپورٹس گیمبلنگ کا آپشن ہی واحد اور بہترین آپشن ہے۔

جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے، اس کی وجہ قوانین کی عدم موجودگی یا غیر واضح قانون ہو سکتی ہے۔ پاکستانی صارفین اسپورٹس بیٹنگ سائٹس کے ذریعے آن لائن اسپورٹس گیمبلنگ کر سکتے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے اکثر افراد مخمصے کا شکار رہتے ہیں۔ ذیل دیئے گئے ٹیبل میں اسپورٹس بیٹنگ کے لیے ایسے آپشنز پیش کیے گئے ہیں جو پاکستانی صارفین کے لیے بہترین آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارمز ہیں۔

فُٹ بال اور ہارس ریسنگ جسے گُھڑ دوڑ بھی کہا جاتا ہے، دونوں ہی بیٹنگ انڈسٹری میں انتہائی مقبول ہیں۔ ہارریسنگ، گرے ہاؤنڈ اور ای اسپورٹس کی لیے بونس کی رقم پاکستانی روپے میں دکھائی گئی ہے جب کہ دیگر کی رقم امریکی ڈالر میں ہے۔

آن لائن بِنگو سائٹس

گیمبلنگ پر پابندی اور کسی حد تک غیر مبہم قانون کی وجہ سے پاکستانی صارفین کے لیے آن لائن بنگو کے آپشنز انتہائی محدود ہیں۔ کچھ آف شور بِنگو سائٹس پاکستانی صارفین کو یہ سہولت فراہم کرتی ہیں البتہ ان میں سے اکثر پر آپ پاکستانی روپے میں ڈپازٹ نہیں کروا سکتے۔

جب بھی آپ ڈپازٹ کرواتے ہیں تو پاکستانی کرنسی کو امریکی ڈالر یا یورو میں تبدیل کر کے ڈپازٹ کیا جاتا ہے۔اپنے اکاؤنٹ میں درکار ڈالر یا یورو کے لیے کرنسی ریٹ کو مدِّ نظر رکھیں اور اس کے مطابق مطلوبہ رقم ڈپازٹ کروائیں۔ 22Bet سائٹ بھی گیمبلنگ سائٹس پاکستان میں سے ایک ہے جو پاکستانی صارفین کو آن لائن بِنگو کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

پاکستانی صارفین ٹیبل میں بیان کیے گئے کسینوز کے ذریعے بِنگو کی ایک وسیع رینج سے لُطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ فراہم کردہ لِنکس اصل گیمبلنگ سائٹس پاکستان کے لِنکس ہیں تاکہ آپ فراڈ اور اسکیم وغیرہ سے بچ سکیں اور ان لِنکس کے ذریعے براہِ راست ویب سائٹ پر جا سکیں۔

ٹاپ کسینو پوکر سائٹس

ٹاپ پاکستانی کسینو پوکر سائٹس کی تلاش ایک کٹھن کام ہے۔ ایک اچھی پوکر سائٹ کے لیے ویب سائٹ کے لائسنس یافتہ اور قابلِ بھروسہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی دیگر چیزوں کا ہونا بھی ضروری ہے۔ پاکستانی صارفین کے لیے پوکر گیمز کے وسیع انتخاب کی دستیابی اہم بات ہے۔

پوکر سائٹس تک اگر موبائل سے رسائی ہو اور اس کا استعمال آسان ہو تو صارفین کی دلچسپی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اسی بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ذیل میں کچھ بہترین کسینو پوکر سائٹس کی فہرست فراہم کی گئی ہے جو پاکستان میں رہتے ہوئے پوکر کھیلنے کے لیے یقیناً بہترین آپشن فراہم کر سکتی ہے۔

ان میں سے دو گیمبلنگ سائٹس پر سب سے زیادہ بونس دیا جاتا ہے۔ ایک آن لائن گیمبلنگ سائٹ کا بونس پاکستانی روپے میں ہے جب کہ کچھ گیمبلنگ سائٹس آپ کو پیسوں کے بجائے آفرز دیتی ہیں جیسے کہ فری اسپن یا فری بیٹ وغیرہ۔

پاکستان کی ٹاپ آن لائن پوکر سائٹس

آن لائن پوکرکھیلنے میں تو حقیقت میں کھیلے جانے والے پوکر کھیل جیسا ہی ہے۔ حقیقی کسینو میں پوکر کھیلتے ہوئے آپ بذاتِ خود کسینو کے اندر جا کر کھیلتے ہیں، تاش کے پتّے شفل کرتے ہیں اور ہر کھلاڑی خود تاش کے پتّوں سے کھیلتا ہے۔ اس سارے عمل میں تھوڑا بہت وقت لگتا ہے۔ اس کے برعکس آن لائن پوکر گیم کافی اسپیڈ میں کھیلی جاتی ہے۔

گیمبلنگ کی دیگر سائٹس

آن لائن کسینو، اسپورٹس بیٹنگ، آن لائن بِنگو، اور آن لائن پوکر کے بارے میں تو آپ پڑھ چکے ہیں۔ آئیے گیمبلنگ کی دیگر سائٹس یا گیمز پر نظر ڈالتے ہیں جو کسی بھی صورت اُوپر بیان کی گئی روایتی گیمبلنگ سے کم دلچسپ نہیں ہیں۔

اگر یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ گیمبلنگ سائٹس آن لائن ماہر کسینو پلیئرز یا کسینو کے شوقین پلیئرز کی نسبت عام لوگوں میں زیادہ مقبول ہیں۔ گیمبلنگ کی ان اقسام کے لیے بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں ہوتی اور اَپر کلاس سوسائٹی میں انھیں محض تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

سی ایس: گو سے مُراد کاؤنٹر اسٹرائیک گلوبل اوفینس ہے جس میں دو مخالف ٹیمیں اپنے اپنے اہداف کے حصول کے لیے کھیلتی ہیں۔گیم شو ٹی وی والے گیم شو جیسا ہی ہوتا ہے جس میں ایک میزبان یا ہوسٹ پلیئرز کو گیمز میں شامل رکھتا ہے۔

پاکستان میں آن لائن گیمبلنگ ریگولیشن: لائسنسنگ اور قانونی گیمبلنگ

پاکستان میں انسدادِ قمار بازی 1977 کے قانون کے تحت گیمبلنگ، بیٹنگ وغیرہ غیر قانونی ہے اور اس پر باقاعدہ جرمانہ اور قید کی سزا مقرر ہے۔ یہ سوال انتہائی اہمیّت کا حامل ہے کہ کیا پاکستان میں آن لائن گیمبلنگ قانونی ہے؟ کیوں کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہر قسم کا جواء حرام ہے۔

پاکستان میں آن لائن گیمبلنگ کے حوالے سے تاحال کوئی واضح قانون موجود نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیرونِ مُلک سے لائسنس یافتہ اور قانونی ویب سائٹس پاکستانی صارفین کو آن لائن گیمبلنگ سروسز فراہم کر رہی ہیں اور پاکستان میں ان گیمبلنگ سائٹس کی رسائ پر کوئ پابندی عائد نہیں ہے۔

گیمبلنگ سائٹس پر ملنے والے بونس

گیمبلنگ سائٹس پر آپ کو مختلف قسم کے بونس ملتے ہیں۔ نو-ڈپازٹ گیمبلنگ یا نو-ڈپازٹ بونس، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے یہ بونس حاصل کرنے کے لیے کسی قسم کا ڈپازٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوتی اور نسبتاً چھوٹا بونس ہوتا ہے جو گیمز شروع کرنے کے لیے آن لائن گیمبلنگ سائٹس کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے۔

گیمبلنگ سائٹس پر رقم ڈپازٹ کروانے کی صُورت میں فری بیٹ بونس دیا جاتا ہے، اس رقم کو اگرچہ نکلوایا نہیں جا سکتا لیکن آپ اسپورٹس بیٹنگ میں اس بونس کی رقم کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اسی طرح کچھ ویب سائٹس ویلکم بونس یا سائن اَپ بونس بھی آفر کرتی ہیں جو کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بناتے ہی آپ کو دیا جاتا ہے۔ کچھ بونس خود کار طور پر مل جاتے ہیں جب کہ کچھ بونس کلیم کرنے پڑ سکتے ہیں۔

بونس کلیم کرنے کے حوالے سے مکمل راہ نمائی ویب سائٹ پر موجود ہوتی ہے یا پھر کسٹمر سپورٹ سے مدد لی جا سکتی ہے۔

ریئل منی گیمبلنگ: آن لائن محفوظ رہیں

ریئل منی یا حقیقی پیسہ کمانے کے لیے آن لائن گیمبلنگ کی غرض سے آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں حقیقی رقم جمع کروانی ہوتی ہے۔ یاد رکھیں کہ اس مقصد کے لیے ہمیشہ کسی قابلِ بھروسہ گیمبلنگ سائٹ پر ہی رقم جمع کروائیں جہاں نہ صرف آپ کے فنڈز محفوظ ہوں بلکہ آپ کو حقیقی معنوں میں گیمبلنگ گیمز کے منصفانہ حقوق بھی فراہم کیے جائیں۔

بصورت دیگر جیسا کہ پہلے بھی بیان ہو چکا ہے، یا تو آپ بغیر کھیلے ہی پوری رقم سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے یا پھر یک طرفہ مفادات پر مبنی قواعد جسے عرفِ عام میں بے ایمانی بھی کہا جاتا ہے، کے باعث اپنی رقم ہار جائیں گے۔اس حوالے سے آپ کی راہ نمائی کے لیے ہم نے مکمل تحقیق کے بعد کچھ بہترین گیمبلنگ سائٹس تجویز کی ہیں۔ گیمبلنگ سائٹس پاکستان پر آپ کو بہترین آن لائن-کسینو/حقیقی پیسے کمانے کے مواقع ملتے ہیں۔ ٓ

پیمنٹ کے محفوظ ذرائع

جہاں تک رقم جمع کروانے یعنی ڈپازٹ اور رقم نکلوانے یعنی ودڈرال کی بات ہے تو اس کے لیے ادائیگیوں اور وصولیوں کے مختلف آن لائن پیمنٹ پلیٹ فارمز موجود ہیں۔ ایک اچھا پیمنٹ پروسیسر تیز اور فوری ٹرانزیکشنز کو یقینی بناتا ہے اور ترسیلاتِ زر کا مکمل ریکارڈ اپنے پاس محفوظ رکھتا ہے۔ اسی طرح پیمنٹ پروسیسر کے پاس دھوکہ دہی اور فراڈ کے خلاف ایک مربوط نظام ہونا چاہیے تا کہ صارفین کی رقم بروقت اور فوری طور پر بحفاظت پہنچائی جا سکے۔

Skrill
  • ڈپازٹ
  • ودڈرالز

Skrill آن لائن پیمنٹ پروسیسر ہے، آپ بآسانی اس پر اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور اپنے بنک اکاؤنٹ یا جاز کیش پر پاکستانی روپے میں اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں۔

PayPal
  • ڈپازٹ
  • ودڈرالز

PayPal دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے البتہ یہ پاکستان میں اپنی سروسز فراہم نہیں کرتا۔

Paysafecard
  • ڈپازٹ
  • ودڈرالز

Paysafecard کے ذریعے اب آپ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں شاپنگ بھی کر سکتے ہیں۔

Neteller
  • ڈپازٹ
  • ودڈرالز

Neteller بھی Skrill کی طرح کا ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جو ترسیلاتِ زر کے لیے دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ہے۔

کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز
  • ڈپازٹ
  • ودڈرالز

Visa/Mastercard ایک آسان اور زیادہ محفوظ ذریعہ ہیں۔

Bitcoin
  • ڈپازٹ
  • ودڈرالز

بڑی رقوم ڈپازٹ اور ودڈرا کروانے کے لیے Bitcoin سے بہتر انتخاب ڈھونڈنا مشکل ہے۔

آن لائن پیمنٹ پروسیسرز انٹرنیٹ پر لین دین کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ رقم کی محفوظ اور فوری ترسیل کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں صارفین ان کا استعمال کرتے ہیں۔ Skrill ایک ایسا پیمنٹ پروسیسر ہے جس سے آپ امریکی ڈالر یا کسی دوسری کرنسی کو پاکستانی موبائل پیمنٹ سروس جاز کیش کے ذریعے پاکستانی روپے میں وصول کر سکتے ہیں۔

ذمہ دارانہ گیمبلنگ

ان آن لائن گیمبلنگ سائٹس پر آپ کو گیمبلنگ کے بہت سے فیچرز ملتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ فیچرز کے زائد آپشنز کے ساتھ ساتھ ذمہ دارانہ گیمبلنگ سروس فراہم ہو۔ ذمہ دارانہ گیمبلنگ سے مراد ہے کہ کھیل کو صارفین کے لیے ایک کھیل کے طور پر ہی پیش کیا جائے۔ انھیں برابری کی بنیاد پر جیت کے مواقع فراہم کیے جائیں اور اس کے ساتھ ساتھ اشتعال دلانے یا زائد رقم کے لالچ دے کر جذبات میں لانے سے گریز کیا جائے۔

گیمبلنگ اسکیمز – جعلی گیمبلنگ سائٹس

جعلسازی اور فراڈ کسی نہ کسی صُورت ہمیشہ سے ہی انسانی معاشرے کا حصّہ رہے ہیں۔ انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی تعداد کو سامنے رکھتے ہوئے جعلسازوں نے بھی ادھر کا رُخ کیا ہے۔ اپنے گھر پر بیٹھے انٹرنیٹ کا استعمال کرنے والے صارفین نسبتاً خود کو محفوظ تصوّر کرتے ہیں تاہم انٹرنیٹ کا غیر محفوظ استعمال انھیں شدید مالی نقصانات سے دو چار کر سکتا ہے۔

جعلی گیمبلنگ سائٹس آپ کی ذاتی معلومات جیسا کہ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ نمبر اور کوڈ وغیرہ کی چوری کے علاوہ آپ کی جمع کروائی گئی رقم بھی ہڑپ کر سکتی ہیں۔ جعلساز مشہور ویب سائٹس کے ناموں سے ملتے جلتے ناموں کا استعمال کر سکتے ہیں، آسانی سے زیادہ رقم کمانے کا جھانسا دے سکتے ہیں یا جیتی ہوئی رقم نکلوانے کے عمل میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔

سی ایس: گو گیمبلنگ اسکیمز

اسکیمرز اکثر ایک لِنک بھیجتے ہیں جس میں وہ اپنی ٹیم کو جتوانے کے لیے ووٹ ڈالنے کا کہتے ہیں۔ جیسے ہی وہ لِنک اوپن کیا جاتا ہے ایک وائرس آپ کے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ ہو جاتا ہے۔ یہ وائرس آپ کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں آپ نقصان اُٹھا سکتے ہیں۔ لہٰذا کسی قسم کے لِنک کو اوپن کرنے سے گریز کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا آپ آن لائن گیمبلنگ کر سکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ آن لائن گیمبلنگ کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے مختصر سے پراسیس کے بعد، آپ اپنے اکاؤنٹ میں ریئل منی یعنی حقیقی رقم ڈال سکتے ہیں۔ اس رقم اور آن لائن گیمبلنگ سائٹس کی طرف سے ملنے والے بونسز سے آپ اسپورٹس بیٹگ کر سکتے ہیں یا کسینو کھیل سکتے ہیں۔البتہ اس کے لیے آپ کو چاہیے کہ کسی ذمہ دار اور لائسنس یافتہ گیمبلنگ سائٹ کا انتخاب کریں۔

پاکستان میں گیمبلنگ کے لیے آپ کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟

پاکستان میں آن لائن گیمبلنگ کے لیے کوئی واضح قانون تو موجود نہیں لیکن پھر بھی اگر آپ آن لائن گیمبلنگ سائٹس کا استعمال کرنا چاہیں تو آپ کی عمر کم از کم 18 سال یا اس سے زائد ہونی چاہیے۔ 18 سال کی حد مقرر کرنے کا مقصد صارفین کی حفاظت ہوتا ہے۔

کیا گیمبلنگ سائٹس حقیقت میں پیسے دیتی ہیں؟

ایک ذمہ دارانہ-گیمبلنگ سائٹ آپ کو حقیقی رقم جمع کروانے کے محفوظ اور قابلِ اعتبار ذرائع فراہم کرتی ہے۔ رقم جمع کروانے پر آپ کو بونس بھی مل سکتا ہے اس کے علاوہ ویلکم بونس کی رقم بھی آپ کے گیمبلنگ اکاؤنٹ میں موجود ہو سکتی ہے۔ ان پیسوں سے جب آپ گیمبلنگ یا بیٹنگ کرتے ہیں تو جیتنے کی صُورت میں جیت کی رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔

کیا آن لائن گیمبلنگ سائٹس بے ایمانی یا فراڈ کرتی ہیں؟

اچھی، ذمہ دار اور قابلِ بھروسہ آن لائن گیمبلنگ سائٹس پر ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ البتہ اسکیمز سائٹس گیمبلنگ پلیئرز کو بطورِ خاص نشانہ بناتی ہیں اور بے ایمانی یا فراڈ کے ذریعے اکثر ایسے افراد اپنی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جو انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال کرنا نہ جانتے ہوں۔

کیا کھیلوں پر شرطیں لگانا یا بیٹنگ بھی گیمبلنگ میں شامل ہے؟

جی ہاں، کھیلوں پر شرطیں لگانا یا اسپورٹس بیٹنگ بھی آن لائن کسینو-گیمز کا حصّہ ہے۔ فُٹ بال، ہارس ریسنگ گالف اور کرکٹ وغیرہ کوئی بھی کھیل ہو، آپ آن لائن بیٹنگ کر سکتے ہیں۔

خلاصہ

پاکستان میں عملی طور پر گیمبلنگ یا بیٹنگ کرنا منع ہے۔ قوانین کے غیر واضح ہونے کی وجہ سے آپ آن لائن گیمبلنگ سائٹس کے تواسط سے گیمبلنگ اور اسپورٹس بیٹنگ کر سکتے ہیں۔ کئی ممالک کی لائسنس یافتہ، ذمہ دار اور قابلِ بھروسہ گیمبلنگ سائٹس پاکستانی صارفین کے لیے یہ سہولت فراہم کرتی ہیں۔

اسکیمز یا فراڈ وغیرہ سے بچنا بہت ضروری ہے کیوں کہ نا سمجھی میں آپ جعلسازوں کے چنگل میں بھی پھنس سکتے ہیں۔ یہ پیج بہترین آن لائن گیمبلنگ سائٹس تلاش کرنے میں آپ کی معاونت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہم محفوظ، قانونی اور ذمہ دارانہ گیمبلنگ کو سپورٹ کرتے ہیں جہاں آپ کی رقم بھی محفوظ ہو اور آپ گیمبلنگ کا بھرپور لطف بھی اٹھا سکیں۔

پاکستان میں آن لائن گیمبلنگ کا رُجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ بہترین گیمبلنگ سائٹس آپ کو آپ کی ذاتی ڈپازٹ کردہ رقم کے ساتھ ساتھ اضافی بونس بھی دیتی ہیں۔ آپ ڈپازٹ کردہ رقم اور حاصل کردہ بونس کے ساتھ اپنی پسند کی کسینو گیم کھیل سکتے ہیں۔ کھیل اور تفریح کے ساتھ ساتھ جیتنے کے مواقع بھی ہوتے ہیں اور جیتی ہوئی رقم آن لائن پیمنٹ پروسیسرز کے ذریعے نکلوائی بھی جا سکتی ہے۔

0 votes